Friday 22 February 2013







تصویر کائنات کے آکاش ھیں ''سجن سائیں''
دل کو جو جگادے وھ احساس ھیں ''سجن سائیں''
اے طاھری تو کیوں اداس ہے؟
تصور کر کے دیکھ تیرے پاس ہے ھیں ''سجن سائیں''

No comments:

Post a Comment