Wednesday 1 May 2013










ٹوٹے ہوئے دلوں کی، دعا میرے ساتھ ہے،
یہ دنیا بیوفا ہے، خدا میرے ساتھ ہے،
لوگ ملتے نہیں تو کیا ہوا؟
دعوت طاہری جماعت میرے ساتھ ہے،
تنہائی کس کو کہتے ہیں مجہے پتا نہیں،
کیونکہ 'سجن سائیں' کی دعا میرے ساتھ ہے،
یہ دنیا چھوڑ دے کچھ غم نہیں،
'سجن سائیں' کا دامن میرے ہاتھ ہے
#islahulmuslmeen  

No comments:

Post a Comment